Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
ہمیں پھولوں کو پانی دینا پڑا-
| |||||
ہمیں فلیٹ کی صفائی کرنی پڑی-
| |||||
ہمیں برتن دھونے پڑے-
| |||||
کیا تم لوگوں کو بل ادا کرنا پڑا ؟
| |||||
کیا تم لوگوں کو ٹکٹ خریدنا پڑا ؟
| |||||
کیا تم لوگوں کو جرمانہ ادا کر نا پڑا؟
| |||||
کسے خدا حافظ کہنا پڑا ؟
| |||||
کسے سویرے گھر جانا پڑا ؟
| |||||
کسے ٹرین لینی پڑی ؟
| |||||
ہم دیر تک رکنا نہیں چاہتے تھے -
| |||||
ہم کچھ پینا نہیں چاہتے تھے -
| |||||
ہم پریشان کرنا نہیں چاہتے تھے -
| |||||
میں ابھی ٹیلیفون کرنا چاہتا تھا -
| |||||
میں ٹیکسی آرڈر کرنا چاہتا تھا -
| |||||
میں در اصل گھر جانا چاہتا تھا -
| |||||
میں سمجھا تم اپنی بیوی کو ٹیلیفون کرنا چاہتے تھے -
| |||||
میں سمجھا تم انکوائری کو ٹیلیفون کرنا چاہتے تھے -
| |||||
میں سمجھا تم پیزا آرڈر کرنا چاہتے تھے -
| |||||